تحریک انصاف کے اہم رکن قومی اسمبلی نے استعفیٰ دے دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان نے پارٹی کی کور کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا. جنید اکبر کا کہنا ہے کہ مخصوص لوگ خان سے ملنے جاتے ہیں لیکن ہمیں ملنے نہیں دیتے. رہنماء تحریک […]
