Posted inTop News, پاکستان

بھارتی ریاست کیرالہ میں جنگلی ہاتھی کے حملے میں صحافی ہلاک

بھارتی ریاست کیرالہ میں جنگلی ہاتھی کے حملے میں صحافی ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست کیرالہ میں جنگلی ہاتھی کے حملے میں مقامی نیوز چینل کا صحافی ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 34 سالہ صحافی مکیش نیوز ٹیم کے ہمراہ دریا پار کرتے ہوئے ہاتھیوں کی ویڈیو بنا رہا تھا۔ پولیس […]

Gift this article