ویتنام میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 55 ہوگئی، مزید درجنوں لاپتہ افراد کی تلاش جاری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ہفتے سے جاری شدید سیلاب کے بعد ہفتے کے روز بھی امدادی کارکن درجن سے زیادہ لاپتہ افراد کی تلاش میں مصروف رہے۔ حکام کے مطابق ویتنام میں کم از کم 55 افراد ہلاک […]
