Posted inبین الاقوامی

جنوبی سوڈان میں مسافرہ طیارہ گر کر تباہ، 20 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی سوڈان کی یونٹی اسٹیٹ میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسٹیٹ یونیٹی کے وزیر برائے اطلاعات نے کہا کہ جنوبی سوڈان کے شمال میں ایک طیارہ گر کر تباہ […]

Gift this article