Posted inTop News

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم سہ ملکی سیریز کیلئے لاہور پہنچ گئی

اردوانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق، جمعہ کو جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم سہ ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئی ہے۔ جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں پی سی ہوٹل لے جایا گیا۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم دبئی کے راستے لاہور پہنچی اور آج مکمل آرام کرے گی۔ View this post […]

Gift this article