Posted inپاکستان

سربراہ آسٹریلوی دفاعی فورسز کی جنرل ساحر شمشاد سے ملاقات، عالمی سلامتی کے چیلنجز پر تبادلہ خیال

سربراہ آسٹریلوی دفاعی فورسز کی جنرل ساحر شمشاد سے ملاقات، عالمی سلامتی کے چیلنجز پر تبادلہ خیال اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی دفاعی فورسز کے سربراہ جنرل اینگس جے کیمبل کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات ہوئی جس دوران دونوں نے دفاعی اور سیکیورٹی تعاون، علاقائی صورتحال اور […]

Gift this article