Posted inکھیل

پنک پولو کپ 2024 کا ٹائٹل ماسٹر پینٹس نے اپنے نام کرلیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ماسٹر پینٹس نے لاہور کے جناح پولو فیلڈز میں ایک دلچسپ فائنل میچ میں ڈائمنڈ پینٹس کو 7-5 سے شکست دے کر پنک پولو کپ 2024 کی ٹرافی جیت لی۔ فائنل میچ دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل […]

Gift this article