اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق گروپ مرحلے کے آخری میچ میں وینزویلا اور جمیکا آمنے سامنے تھے . آسٹن، ٹیکساس کا کیو 2 اسٹیڈیم وینزویلا بمقابلہ جمیکا میچ کے لیے شائقین سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ یہ ایک تاریخی رات تھی، اور نتائج سے قطع نظر، شائقین کو کچھ نیا ہونے […]
