ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ،مولانا فضل الرحمٰن کا مختلف شہروں میں جلسوں کا اعلان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ اور رمضان کے بعد مختلف شہروں میں جلسے کرنے کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر رات گئے جاری اپنے ویڈیو پیغام […]
