ایڈن گارڈنز میں جنوبی افریقہ کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ کے دوران بھارتی کھلاڑیوں کا غیر اخلاقی رویہ منظرعام پر آگیا۔ 13ویں اوور میں ریویو کے لیے مشاورت کے دوران اسٹمپ مائیک پر جسپریت بمرا اور رشبھ پنت کی جانب سے جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باووما کے بارے میں نامناسب اور باڈی شیمنگ پر مبنی […]
