اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کو مشکوک کال اور پیغام موصول ہونے کا انکشاف اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور پیغامات موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق ہائیکورٹ آفس کے نمبر پر مشکوک کال کرنے والے نے خود کو بطور ڈی […]
