Posted inTop News, پاکستان

جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ مقرر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے جسٹس(ر) فقیر محمد کھوکھر کو لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر کردیا۔ ذرائع کے مطابق دوران سماعت ایڈیشل اٹارنی جنرل نے کہاکہ جسٹس (ر) جاوید اقبال کی جگہ نیا کمیشن سربراہ لگا دیا، حکومت قانون سازی کے ذریعےلاپتہ افراد ٹریبونل بنانا چاہتی ہے، جسٹس محمد علی مظہر نے کہا […]

Gift this article