اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جرمنی نے مانچسٹر سٹی کے گول کیپر، اسٹیفن اورٹیگا، کو پہلی بار اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے۔ یہ کال اپ نیشنز لیگ میں بوسنیا اور ہنگری کے خلاف نومبر میں ہونے والے میچوں کے لیے ہے۔32 سالہ اورٹیگا 2022 میں مانچسٹر سٹی میں شامل ہوئے تھے۔ […]
