Posted inبین الاقوامی

ایران: قاتلانہ حملے میں سپریم کورٹ کے 2 جج جاں بحق، ایک زخمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ کے واقعے میں 2 جج جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، فائرنگ کے واقعے میں ملوث شخص نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔ ایرانی سرکاری میڈیا ارنا نے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہفتے کی صبح تہران […]

Gift this article