Posted inکھیل

چیئرمین پی سی بی پشاور میں زلمی کی میزبانی کے حق میں ہیں: جاوید آفریدی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے میچز پشاور کے ارباب نیاز اسٹیڈیم میں کرانے کے حق میں ہیں۔ آفریدی نے ایکس (سابقہ ​​ٹویٹر) پر […]

Gift this article