محمود خان اچکزئی کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے، عبدالرحیم زیارتوال اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ محمود خان اچکزئی کے گھر پرپولیس کی بھاری نفری نے چھاپہ مارا ہے۔ کوئٹہ میں اتوار کی شب مرکزی سیکریٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال […]
