Posted inTop News, بین الاقوامی

میری فتح غزہ کیلئے، جارج گیلووے برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ منتخب

’میری فتح غزہ کیلئے‘، جارج گیلووے برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ منتخب اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ضمنی الیکشن میں بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے سیاستدان جارج گیلووے رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے جو حماس-اسرائیل جنگ پر غم و غصے کا اظہار کرچکے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق […]

Gift this article