Posted inمشرق وسطیٰ, پاکستان

وزیراعظم کی غزہ، لبنان کے لئے امدادی سامان کے 2 جہاز فوری بھیجنے کی ہدایت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے غزہ اور لبنان کے لیے امدادی سامان کی ترسیل کی رفتار تیز کرنے اور فوری طور پر 2 ہوائی جہاز بھیجنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم کی زیرِ صدارت غزہ، فلسطین اور لبنان میں پاکستان کی جانب سے بھیجی جانے والی امداد کے حوالے […]

Gift this article