مشرق وسطی ہمیں تیسری عالمی جنگ کی جانب دھکیل رہا ہے : ٹرمپ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ دنیا کو "تیسری عالمی جنگ” کی طرف لے کر جا سکتا ہے۔ منگل کے روز "ایکس” پلیٹ فارم پر ایلون مسک کے ساتھ […]
