برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کے خلاف اہلیہ کے تحائف پر تحقیقات کا آغاز برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کو اس وقت ایک سیاسی بحران کا سامنا ہے کیونکہ انہوں نے اپنی اہلیہ کو دیے گئے قیمتی تحائف کو پارلیمانی قوانین کے تحت بروقت ظاہر نہیں کیا۔ یہ تحائف لیبر پارٹی کے بڑے ڈونر، لارڈ […]
