Posted inبین الاقوامی

توانائی بچاؤ اقدامات: بنگلہ دیش کی یونیورسٹیوں کی چھٹیاں قبل از وقت کرنے کا فیصلہ۔

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی خبر کے مطابق بنگلہ دیش نے بڑھتے ہوئے توانائی بحران کے پیشِ نظر ملک بھر کی تمام سرکاری اور نجی جامعات کو پیر سے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے ساتھ عید الفطر کی تعطیلات بھی قبل از وقت شروع کر دی گئی ہیں۔ حکام کا […]

Gift this article