Posted inکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل تلک ورما انجری کا شکار

  تلک ورما کمر کی تکلیف کی سرجری کے باعث تقریباً تین ہفتوں تک کرکٹ سے دور رہیں گے بدھ کو ہونے والی سرجری کے باعث وہ 21 سے 25 جنوری کے درمیان نیوزی لینڈ کے خلاف ابتدائی تین ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ بی سی سی آئی کے مطابق تلک […]

Gift this article