Posted inپاکستان, Top News

حکومت کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات ممکنہ ثالثی کی درخواست، پی ٹی آئی سے رابطوں کی بحالی پر نئی پیش رفت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان سیاسی تعطل ختم کرانے کے لیے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی ممکنہ ثالثی پر سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ حکومتی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مولانا دونوں فریقوں کے درمیان مذاکرات بحال کرانے […]

Gift this article