بلوچستان: تربت کے مرکزی بازار میں دھماکا،5 افراد زخمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت کے مرکزی بازار میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ایس ایچ او سٹی تربت یاسین بلوچ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں 5 افراد معمول زخمی ہوئے […]
