Posted inTop News, پاکستان

جماعتِ اسلامی کا عید کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان

جماعتِ اسلامی کا عید کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے عیدالفطر کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ عید کے بعد ریجیکٹڈ حکومت اور فارم 47 […]

Gift this article