ایپل کو برطانیہ میں تاریخی مقدمے میں شکست،ایپ اسٹور کمیشنز پر ناجائز منافع کا الزام ثابت اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی خبر رساں ادارے "رائٹرز” ایپل (Apple) نے اپنی بالادستی کا غلط استعمال کرتے ہوئے ایپ ڈویلپرز سے غیرمنصفانہ کمیشن وصول کیا، لندن کی ایک عدالت نے جمعرات کو اپنے فیصلے میں قرار دیا۔ یہ […]
