اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں شدید دھند کی وجہ سے مختلف ایئر پورٹس پر فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا ہے۔ شدید دھند کے باعث 11 پروازیں منسوخ کر دی گئی جبکہ 3 پروازوں کو متبادل ایئر پورٹس پر اتارا گیا اور 53 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی سے […]
