Posted inTop News

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، پولیس چیف سمیت مزید 50 افراد جاں بحق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری ہیں، غزہ پولیس چیف محمود صلاح اور معاون حسان مصطفیٰ سمیت مزید 50 سے زیادہ فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شدید سردی سے ساتواں نومولود جاں بحق ہوگیا، کھلے آسمان تلے خیموں میں بے گھر فلسطینیوں کی ٹھنڈ سے اموات […]

Gift this article