اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیرِ صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کے اعلامیے میں بتایا گیا کہ رمضان ریلیف پیکج کے تحت 7.4 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی جو صرف بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت فراہم […]
