Posted inکھیل

پاکستان کے ناصر اقبال بیگا اوپن اسکواش کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے ناصر اقبال بیگا اوپن اسکواش کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسکواش اسٹار ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں جاری بیگا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جاپانی اسکواش کھلاڑی ٹومو اینڈو کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ اقبال نے […]

Gift this article