حکومت نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو تین حصوں میں تقسیم کر دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (PCAA) کو 3 محکموں میں تقسیم کیا گیا ہے،جن میں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی، بیورو آف ایئر کرافٹ سیفٹی انویسٹی گیشن (BASI) اور پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) شامل ہیں اور انہیں […]
