Posted inTop News, بین الاقوامی

ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ ،11 پولیس اہلکار ہلاک

ایران کے سیستان و بلوچستان ضلع راسک میں پولیس پر حملہ کہی اہلکار ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سرکاری خبررساں ادارے ایرنا کے مطابق جمعرات کی شب سیستان و بلوچستان کے ضلع راسک میں ایک دہشت گردانہ حملے میں 11 ایرانی پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ صوبہ سیستان و بلوچستان کے ڈپٹی گورنر […]

Gift this article