اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق تحریک متاثرین تیرہ کے ایک وفد نے چیئرمین رحمت شاہ آفریدی کی قیادت میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کرکے وادی تیرہ کے متاثرین کے لیے 20 ارب روپے کے خصوصی ریلیف پیکیج یا گرانٹ کی منظوری کا مطالبہ کیا ہے۔ گورنر ہاؤس […]
