Posted inTop News, پاکستان

پرویز الٰہی کی جیل میں طبیعت خراب، اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل

پرویز الٰہی کی جیل میں طبیعت خراب، اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہو گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو طبیعت خراب ہونے پر اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی […]

Gift this article