وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس کو ہدایت دی ہے کہ اسلام آباد کے امن وامان کو خراب کرنے والے ہر شخص کو گرفتار کرنا ہے۔ اسلام آباد میں محسن نقوی علی الصبح پولیس لائنز آئے جہاں انہوں نےقیامِ امن کے لیے اسلام آباد پولیس کی جانفشانی کی تعریف کی اور پولیس […]
