اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل جیوکے پروگرام ”نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ “میں گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نےکہا ہے کہ اسٹبلشمنٹ سے رابطے ہیں ، ڈیل نہیں دونوں طرف سے مفاہمت ہوئی ہے،ہدف یہی ہے کہ عمران خان کو رہا کروایا جائے، ان کو […]
