اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق ویمنز ایشیا کپ 2024, میں پاکستان اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے ساتھ رنگیری دمبولا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کل کھیلے گا. میچ سے پہلے ندا ڈار نے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کل بھارت کی ٹیم بہت بہترین کھیل رہی ہےحالیہ دنوں […]
