ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت نے سپر ایٹ مرحلے کے اہم مقابلے میں زمبابوے کو بھاری مارجن سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیںبرقرار رکھیں۔ چنئی میں کھیلے گئے گروپ ون کے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی بھارتی بیٹرز نے جارحانہ انداز […]
