Posted inکھیل

پاکستان اور بھارت کی فیڈریشنز کے درمیان بیس بال سیریز پراتفاق

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق عرب بیس بال کلاسک ٹورنامنٹ کے دبئی میں اختتام کے بعد پاکستان اور بھارت کی بیس بال فیڈریشنز کے درمیان سووینئرز(یاد دہانی) کا تبادلہ ہوا۔ اس دوران دونوں ممالک کی فیڈریشنز کے درمیان باہمی مینز اور ویمنز سیریز کرانے پر بات کی گئی۔ بھارتی بیس بال فیڈریشن […]

Gift this article