Posted inکھیل

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کردیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پروفیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کردیا ہے۔ مسلسل 13 فائٹس جیتنے والے عثمان وزیر کی اگلی فائٹ 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں بھارتی باکسر کملدیپ کے ساتھ ہوگی۔ فائٹ کا اعلان عثمان وزیر نے اسلام آباد میں ایک […]

Gift this article