اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل کے منیجر میکل آرٹیٹا نے تصدیق کی ہے کہ انگلینڈ کے معروف ونگر، بکائیو ساکا، ہیمسٹرنگ انجری کے باعث کئی ہفتوں تک ٹیم کا حصہ نہیں بن سکیں گے۔ یہ انجری ساکا کو کرسٹل پیلس کے خلاف 5-1 کی جیت کے دوران پیش آئی، جہاں انہیں […]
