Posted inکھیل

پی ایس بی نے پی بی ایف کے دو رہنماؤں صدر خالد محمود اور سیکرٹری ناصر اعجاز پر پابندی عائد کردی

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن (پی بی ایف) کے دو رہنماؤں صدر خالد محمود اور سیکرٹری ناصر اعجاز تنگ پر پابندی عائد کردی کیونکہ انہوں نے کھیلوں میں قومی ساکھ کو نقصان پہنچایا اور اب وہ مستقبل میں فیڈریشن میں کسی بھی […]

Gift this article