اردو انٹرنیشنل (سپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بوروشیا ڈورٹمنڈ نے بدھ کو پی ایس وی آئندھوون کو 2-0 سے شکست دی اور تین سالوں میں پہلی بار چیمپئنز لیگ کے کواٹر فاینل میں جگہ حاصل کی۔ سانچو جو کہ مانچسٹر یونائیٹڈ سے قرض لے ڈورٹمنڈ کے لیے کھیل رہے ہیں، کا شاٹ آئندھوون کے ایک […]
