اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے اپنے نیوکلیئر اینڈ کیمیکل پروٹیکشن فورسز کے سربراہ ایگور کیریلوف کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ جنرل کیریلوف منگل کے روز ماسکو میں اپنے گھر کے سامنے ہونے والے بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے تھے۔ یوکرین نے اس بم حملے کی ذمہ داری قبول کی […]
