Posted inTop News, پاکستان

بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب 58 ارکین نے حلف اٹھا لیا

بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب 58 ارکین نے حلف اٹھا لیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے آج حلف اٹھا لیا جہاں اسپیکر زمرک خان نے 58 اراکین سے حلف لیا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس نومنتخب رکن زمرک خان اچکزئی کی زیر صدارت ہوا جس میں 58 اراکین شریک ہوئے۔ اجلاس […]

Gift this article