Posted inامریکہ, بین الاقوامی

ایلون مسک 400 ارب ڈالرز کے مالک بننے والے دنیا کے پہلے شخص بن گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیس ایکس کے بانی اور ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹیو ایلون مسک 400 ارب ڈالر کے مالک بننے والے دنیا کے پہلے شخص بن گئے۔ انڈیا ٹو ڈے نے ’بلوم برگ بلینئر انڈیکس‘ کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ حال ہی میں اسپس ایکس کے حصص خریدنے کے نتیجے میں ایلون مسک […]

Gift this article