بغاوت کی کوشش ،بولیویا کے حکام نےسابق جنرل کو گرفتار کر لیا: رپورٹ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی میڈیا کے مطابق، بولیویا کے حکام نے بدھ کو صدر لوئس آرس کے خلاف بغاوت کی ناکام کوشش کرنے والے ایک سابق جنرل کو گرفتار کر لیا۔ اہورا ایل پیئبلو اخبار کے مطابق گرفتاری سے قبل نائب […]
