Posted inپاکستان

وزیراعظم کی گوادر میں 7 افراد کے بیہمانہ قتل کی شدید مذمت

وزیراعظم کی گوادر میں 7 افراد کے بیہمانہ قتل کی شدید مذمت اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی گوادر میں 7 افراد کے بیہمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت. وزیراعظم کی مقتولین کے بلندی ء درجات کی دعاء اور ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی. شہباز شریف نے کہا کہ […]

Gift this article