Posted inکھیل

چیمپیئنزلیگ: رابرٹ لیوینڈوسکی کا تاریخی کارنامہ، بارسلونا کی بریسٹ کو 3-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا نے چیمپئنز لیگ کے ایک اہم میچ میں فرانسیسی ٹیم بریسٹ کو 3-0 سے شکست دے دی۔ اس میچ کے ہیرو رابرٹ لیوینڈوسکی رہے جنہوں نے دو گول کیے اور چیمپئنز لیگ میں 100 گول کرنے کا تاریخی سنگِ میل عبور کیا۔ وہ میسی اور رونالڈو […]

Gift this article