حیدر سلطان نے برکس گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے حیدر سلطان نے روس کے شہر کازان میں ہونے والے برکس گیمز کے ویٹ لفٹنگ ایونٹ میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا کہ سلطان، جنہوں نے سخت مقابلے میں […]
